قَامَ الرِّجَالُ اور قَامَتِ الرِّجَالُ — مرد کھڑے ہوئے۔
دونوں جملوں میں الرِّجَالُ فاعل مرفوع ہے۔ پہلے میں فعل مذکر واحد ہے؛ دوسرے میں فعل کے ساتھ تاءِ تانیث آئی ہے۔ جمعِ مکسر کے ساتھ اس مقام پر دونوں صورتیں جائز ہیں۔

سبق کھل رہا ہے...
فاعل کے احکام: ظاہر، ضمیر، عدد اور تانیث