الرِّجَالُ قَامَتْ — مرد کھڑے ہوئے۔ الرِّجَالُ مبتدا مرفوع ہے؛ قَامَتْ کا فاعل ضمیرِ مستتر «هِيَ» ہے اور پورا جملہ خبر ہے۔
الرِّجَالُ قَامُوا میں «الرجال» مبتدا، «قاموا» فعلِ ماضی، واو الجماعة فاعل، اور جملہ فعلیہ خبر ہے۔ کتاب دونوں ساختوں کی اجازت دیتی ہے۔