ضَرَبَ زَيْدٌ عَمْرًا — زید نے عمرو کو مارا۔
ضَرَبَ فعلِ ماضی، واحد مذکر غائب، مبنی علی الفتح ہے۔ زَيْدٌ فاعل مرفوع ہے۔ عَمْرًا مفعول بہ منصوب ہے۔ فاعل وہ ہے جس سے فعل صادر ہوا؛ مفعول وہ ہے جس پر فعل واقع ہوا۔

سبق کھل رہا ہے...
فاعل کے احکام: ظاہر، ضمیر، عدد اور تانیث