اسباقصفتِ مشبہہ: ثبوت، عمل اور 18 صورتیںکوئز

مُكْرَمٌ — كَرِيمٌ
ترجمہ: جس کی عزت کی گئی — سخی یا باعزت وصف رکھنے والا۔
مُكْرَمٌ اسمِ مفعول ہے، اس میں فعل کا اثر قبول کرنے والا ملحوظ ہے۔
كَرِيمٌ صفتِ مشبہہ ہے، اس میں وصف کی نسبت ملحوظ ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

اسمِ مفعول سے فرق

صفتِ مشبہہ: ثبوت، عمل اور 18 صورتیں