اسباقفاعل کے احکام: تقدیم، حذف اور نائبِ فاعلکوئز

ضَرَبَ خَالِدٌ زَيْدًا
ترجمہ: خالد نے زید کو مارا۔
ضَرَبَ: فعل ماضی معلوم؛ خَالِدٌ: فاعل مرفوع؛ زَيْدًا: مفعول بہ منصوب۔

ضُرِبَ زَيْدٌ
ترجمہ: زید کو مارا گیا۔
ضُرِبَ: فعل ماضی مجہول؛ زَيْدٌ: نائب فاعل مرفوع۔

دوسرے جملے میں مارنے والے کا ذکر نہیں؛ زید اس جگہ فاعل نہیں بلکہ نائب فاعل ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

معلوم اور مجہول کا مقابلہ

فاعل کے احکام: تقدیم، حذف اور نائبِ فاعل