ضَرَبَ زَيْدٌ عَمْرًا
ترجمہ: زید نے عمرو کو مارا۔
زَيْدٌ: فاعل مرفوع، علامتِ رفع ظاہر ضمہ۔
عَمْرًا: مفعول بہ منصوب، علامتِ نصب ظاہر فتحہ۔
ضَرَبَ عَمْرًا زَيْدٌ بھی درست ہے۔ یہاں عَمْرًا پہلے آنے کے باوجود مفعول ہے، کیونکہ فتحہ اس کے منصوب ہونے کی نشانی ہے؛ زَيْدٌ مؤخر ہونے کے باوجود فاعل ہے۔