ضَرَبَ عَمْرًا زَيْدٌ
ترجمہ: عمرو کو زید نے مارا۔
ضَرَبَ: فعلِ ماضی۔
عَمْرًا: مفعول بہ مقدم، منصوب بالفتحہ الظاہرہ۔
زَيْدٌ: فاعل مؤخر، مرفوع بالضمہ الظاہرہ۔
دونوں کا اعراب ظاہر ہے؛ اس لیے معنی الٹنے کا اندیشہ نہیں۔ اس مثال کو پچھلے جملے «ضَرَبَ مُوسَىٰ عِيسَىٰ» سے ملائیں: وہاں حرکت ظاہر نہیں، یہاں ظاہر ہے۔