حِينَئِذٍ — اُس وقت۔
حِينَ زمانے کا ظرف ہے اور مضاف بھی ہے؛ إِذٍ کے بعد کوئی معلوم جملہ مراد ہے، جو عبارت سے حذف کر دیا گیا۔
تنوینِ عوض اس محذوف جملے کی طرف اشارہ کرتی ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
حِينَئِذٍ کا استعمال
تنوین کی پانچ قسمیں: تعریف، مثالیں اور حذف