وَالرَّابِعُ لِلْمُقَابَلَةِ
ترجمہ: چوتھی قسم مقابلے کے لیے ہے۔
یہ جمع مؤنث سالم میں ہوتی ہے، جیسے مُسْلِمَاتٌ اور مُسْلِمَاتٍ۔ اس کا نام جمع مذکر سالم کے نون کے مقابلے کی مناسبت سے رکھا گیا۔
سبق کھل رہا ہے...
چوتھی قسم: تنوینِ مقابلہ
تنوین کی پانچ قسمیں: تعریف، مثالیں اور حذف
وَالرَّابِعُ لِلْمُقَابَلَةِ
ترجمہ: چوتھی قسم مقابلے کے لیے ہے۔
یہ جمع مؤنث سالم میں ہوتی ہے، جیسے مُسْلِمَاتٌ اور مُسْلِمَاتٍ۔ اس کا نام جمع مذکر سالم کے نون کے مقابلے کی مناسبت سے رکھا گیا۔