الرَّجُلُ میں ال کے سبب تنوین نہیں۔
كِتَابُ الطَّالِبِ میں کتاب پر اضافت کے سبب تنوین نہیں۔
أَحْمَدُ میں عام غیر منصرف استعمال کے سبب تنوین نہیں۔
ان تینوں کی وجہ الگ ہے، اس لیے سب کو غیر منصرف نہ کہیں۔
سبق کھل رہا ہے...
تنوین کب نہیں آتی؟
تنوین کی پانچ قسمیں: تعریف، مثالیں اور حذف