جَاءَ زَيْدٌ — زید آیا؛ رفع اور تنوینِ ضم۔
رَأَيْتُ زَيْدًا — میں نے زید کو دیکھا؛ نصب اور تنوینِ فتح۔
مَرَرْتُ بِزَيْدٍ — میں زید کے پاس سے گزرا؛ جر اور تنوینِ کسر۔
یہ ایک ہی منصرف اسم کی تین اعرابی حالتیں ہیں۔
سبق کھل رہا ہے...
تین اعرابی صورتیں
تنوین کی پانچ قسمیں: تعریف، مثالیں اور حذف