اسباقتنوین کی پانچ قسمیں: تعریف، مثالیں اور حذفکوئز

هَذَا زَيْدٌ — تمکّن، کیونکہ علم منصرف ہے۔
صَهٍ — تنکیر، کیونکہ اسمِ فعل کا مفہوم غیر متعین ہے۔
حِينَئِذٍ — عوض، کیونکہ اس کے بعد کا جملہ حذف ہے۔
حَضَرَتْ مُعَلِّمَاتٌ — مقابلہ، کیونکہ جمع مؤنث سالم ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

تطبیق: مختلف تنوینیں

تنوین کی پانچ قسمیں: تعریف، مثالیں اور حذف