اسباقتنوین کی پانچ قسمیں: تعریف، مثالیں اور حذفکوئز

حَضَرَ زَيْدُ بْنُ عَمْرٍو — زید بن عمرو حاضر ہوا۔
زَيْدُ: فاعل مرفوع؛ وصفِ ابن کے مخصوص قاعدے سے تنوین حذف۔
بْنُ: زید کی صفت مرفوع اور مضاف۔
عَمْرٍو: مضاف الیہ مجرور، علامتِ جر کسرہ۔

سبق کھل رہا ہے...

مکمل ترکیب: زيد بن عمرو

تنوین کی پانچ قسمیں: تعریف، مثالیں اور حذف

حَضَرَ زَيْدُ بْنُ عَمْرٍو — زید بن عمرو حاضر ہوا۔
زَيْدُ: فاعل مرفوع؛ وصفِ ابن کے مخصوص قاعدے سے تنوین حذف۔
بْنُ: زید کی صفت مرفوع اور مضاف۔
عَمْرٍو: مضاف الیہ مجرور، علامتِ جر کسرہ۔