قَرَّاءٌ — حَمْرَاءُ — كِسَاءٌ
ترجمہ: بہت پڑھنے والا — سرخ (مؤنث) — اوڑھنے کا کپڑا۔
اسمِ ممدود کے آخر میں الف کے بعد ہمزہ ہوتا ہے۔
اس کی تثنیہ میں فیصلہ ہمزہ کی اصل سے ہوتا ہے: وہ اصلی ہے، تانیث کے لیے ہے یا کسی اصل حرف کا بدل ہے؟
سبق کھل رہا ہے...
ممدود اسم کی پہچان
اسمِ مثنّٰی: اعراب، مقصور، ممدود اور اضافت