اسباقاسمِ مثنّٰی: اعراب، مقصور، ممدود اور اضافتکوئز

رَأَيْتُ غُلَامَيْ زَيْدٍ.
ترجمہ: میں نے زید کے دو خادموں کو دیکھا۔
غُلَامَيْ مفعول بہ مثنّٰی منصوب بالیاء اور مضاف ہے۔
زَيْدٍ مضاف الیہ مجرور ہے۔
یہاں بھی نون حذف ہوئی، مگر نصب کی یاء باقی رہی۔

سبق کھل رہا ہے...

اضافت کی حالتِ نصب

اسمِ مثنّٰی: اعراب، مقصور، ممدود اور اضافت

رَأَيْتُ غُلَامَيْ زَيْدٍ.
ترجمہ: میں نے زید کے دو خادموں کو دیکھا۔
غُلَامَيْ مفعول بہ مثنّٰی منصوب بالیاء اور مضاف ہے۔
زَيْدٍ مضاف الیہ مجرور ہے۔
یہاں بھی نون حذف ہوئی، مگر نصب کی یاء باقی رہی۔