جَاءَ رَجُلَانِ.
ترجمہ: دو مرد آئے۔
رَجُلَانِ فاعل ہے؛ فاعل مرفوع ہوتا ہے۔
اس میں الف علامتِ رفع ہے، نون نہیں۔
نون کی کسرہ کو بھی رفع کی علامت نہ سمجھیں۔
سبق کھل رہا ہے...
رفع میں الف کیوں؟
اسمِ مثنّٰی: اعراب، مقصور، ممدود اور اضافت
جَاءَ رَجُلَانِ.
ترجمہ: دو مرد آئے۔
رَجُلَانِ فاعل ہے؛ فاعل مرفوع ہوتا ہے۔
اس میں الف علامتِ رفع ہے، نون نہیں۔
نون کی کسرہ کو بھی رفع کی علامت نہ سمجھیں۔