يَجْتَمِعُ ← اِجْتَمِعْ
يَجْتَمِعُ کا آغاز حرفِ مضارعت ہٹانے پر جْ سے ہوتا ہے۔
اس لیے اِجْتَمِعْ میں ہمزۂ وصل مکسور آیا: جمع ہو جاؤ۔
سبق کھل رہا ہے...
بابِ اِفتعال کی مثال
فعلِ امر: تعریف، ساخت، ہمزہ اور علاماتِ بنا