لَمْ يَكْتُبْ ← اُكْتُبْ
لَمْ يَكْتُبْ: مضارع مجزوم، علامت سکون۔
اُكْتُبْ: فعلِ امر مبنی بر سکون۔
دونوں کا آخر ایک سا ہے، مگر ایک معرب مضارع اور دوسرا مبنی امر ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
صحیح الآخر: سکون پر بنا
فعلِ امر: تعریف، ساخت، ہمزہ اور علاماتِ بنا
لَمْ يَكْتُبْ ← اُكْتُبْ
لَمْ يَكْتُبْ: مضارع مجزوم، علامت سکون۔
اُكْتُبْ: فعلِ امر مبنی بر سکون۔
دونوں کا آخر ایک سا ہے، مگر ایک معرب مضارع اور دوسرا مبنی امر ہے۔