اسباقفعلِ امر: تعریف، ساخت، ہمزہ اور علاماتِ بناکوئز

يَرْمِي ← اِرْمِ
يَرْمِي — وہ پھینکتا ہے۔
اِرْمِ — تم پھینکو۔
امر میں یاء حذف ہوئی، میم پر کسرہ باقی ہے۔
یہ کسرہ، اسم کی علامتِ جر نہیں۔

سبق کھل رہا ہے...