اسباقفعلِ امر: تعریف، ساخت، ہمزہ اور علاماتِ بناکوئز

تَكْتُبُونَ ← اُكْتُبُوا
اُكْتُبُوا: تم سب لکھو۔
نون حذف ہے؛ واوِ جماعت فاعل کی ضمیر ہے۔
آخر کا الفِ فارقہ تلفظ میں نہیں پڑھا جاتا؛ اسے علامتِ بنا نہ کہیں۔

سبق کھل رہا ہے...