اُكْتُبُوا — اُكْتُبْنَ
اُكْتُبُوا: اس کے مضارع تَكْتُبُونَ کی اعرابی نون حذف ہوئی۔
اُكْتُبْنَ: موجود نون نونِ نسوہ ہے، خود فاعل ہے۔
ایک جگہ نون کا حذف علامتِ بنا ہے، دوسری جگہ نون بطور فاعل باقی ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
دو نونوں میں فرق
فعلِ امر: تعریف، ساخت، ہمزہ اور علاماتِ بنا