لِيَكْتُبْ عَلِيٌّ — اُكْتُبْ يَا عَلِيُّ
لِيَكْتُبْ عَلِيٌّ: علی لکھے؛ لامِ امر کے بعد مضارع مجزوم۔
اُكْتُبْ يَا عَلِيُّ: علی! لکھو؛ فعلِ امر مبنی۔
حکم کا معنی مشترک، لیکن صیغہ اور عامل مختلف ہیں۔
سبق کھل رہا ہے...
لامِ امر اور فعلِ امر
فعلِ امر: تعریف، ساخت، ہمزہ اور علاماتِ بنا