اسباقفعلِ امر: تعریف، ساخت، ہمزہ اور علاماتِ بناکوئز

اُكْتُبُوا الْجَوَابَ.
ترجمہ: تم سب جواب لکھو۔
اُكْتُبُوا: فعلِ امر، مبنی بر حذفِ نون۔
واوِ جماعت: فاعل۔
الْجَوَابَ: مفعول بہ منصوب۔
آخر کا الفِ فارقہ، واو کے بعد لکھا جاتا ہے؛ پڑھا نہیں جاتا۔

سبق کھل رہا ہے...

ترکیب: جمع مذکر کا امر

فعلِ امر: تعریف، ساخت، ہمزہ اور علاماتِ بنا

اُكْتُبُوا الْجَوَابَ.
ترجمہ: تم سب جواب لکھو۔
اُكْتُبُوا: فعلِ امر، مبنی بر حذفِ نون۔
واوِ جماعت: فاعل۔
الْجَوَابَ: مفعول بہ منصوب۔
آخر کا الفِ فارقہ، واو کے بعد لکھا جاتا ہے؛ پڑھا نہیں جاتا۔