أَكْرَمَ — يُكْرِمُ
ترجمہ: اس نے عزت دی — وہ عزت دیتا ہے۔
أَكْرَمَ ماضی چار حرفی ہے؛ مضارع يُكْرِمُ میں یاء پر پیش ہے۔
چار حرفی ہونے کے لیے مادے کے چار اصلی حروف ہونا ضروری نہیں۔
سبق کھل رہا ہے...
چار حرفی مزید فیہ کی مثال
فعلِ مضارع: پہچان، زمانہ، حروف اور اعراب
أَكْرَمَ — يُكْرِمُ
ترجمہ: اس نے عزت دی — وہ عزت دیتا ہے۔
أَكْرَمَ ماضی چار حرفی ہے؛ مضارع يُكْرِمُ میں یاء پر پیش ہے۔
چار حرفی ہونے کے لیے مادے کے چار اصلی حروف ہونا ضروری نہیں۔