اسباقفعلِ مضارع: پہچان، زمانہ، حروف اور اعرابکوئز

دَحْرَجَ — يُدَحْرِجُ
ترجمہ: اس نے لڑھکایا — وہ لڑھکاتا ہے۔
دَحْرَجَ میں چار اصلی حروف ہیں اور ماضی چار حرفی ہے۔
اس کے مضارع يُدَحْرِجُ میں یاء پر پیش ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

چار حرفی مجرد کی مثال

فعلِ مضارع: پہچان، زمانہ، حروف اور اعراب

دَحْرَجَ — يُدَحْرِجُ
ترجمہ: اس نے لڑھکایا — وہ لڑھکاتا ہے۔
دَحْرَجَ میں چار اصلی حروف ہیں اور ماضی چار حرفی ہے۔
اس کے مضارع يُدَحْرِجُ میں یاء پر پیش ہے۔