هُوَ يَكْتُبُ — هُمَا يَكْتُبَانِ — هُمْ يَكْتُبُونَ
1. هُوَ يَكْتُبُ: وہ ایک مرد لکھتا ہے۔
2. هُمَا يَكْتُبَانِ: وہ دو مرد لکھتے ہیں۔
3. هُمْ يَكْتُبُونَ: وہ مرد لکھتے ہیں۔
مثنّٰی میں الف اور جمع میں واو فاعل کی ضمیر ہیں۔
سبق کھل رہا ہے...
غائب مذکر کے 3 صیغے
فعلِ مضارع: پہچان، زمانہ، حروف اور اعراب