هِيَ تَكْتُبُ — هُمَا تَكْتُبَانِ — هُنَّ يَكْتُبْنَ
1. هِيَ تَكْتُبُ: وہ عورت لکھتی ہے۔
2. هُمَا تَكْتُبَانِ: وہ دو عورتیں لکھتی ہیں۔
3. هُنَّ يَكْتُبْنَ: وہ عورتیں لکھتی ہیں۔
آخری صیغے کی نونِ نسوہ آئندہ اہم ہو گی۔
سبق کھل رہا ہے...
غائب مؤنث کے 3 صیغے
فعلِ مضارع: پہچان، زمانہ، حروف اور اعراب