يَكْتُبُ — لَنْ يَكْتُبَ — لَمْ يَكْتُبْ
اسم کے اعراب رفع، نصب، جر ہیں۔
مضارع کے اعراب رفع، نصب، جزم ہیں۔
جر اسم کے ساتھ خاص ہے، جبکہ جزم فعل کے ساتھ خاص ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
مضارع میں جر نہیں
فعلِ مضارع: پہچان، زمانہ، حروف اور اعراب
يَكْتُبُ — لَنْ يَكْتُبَ — لَمْ يَكْتُبْ
اسم کے اعراب رفع، نصب، جر ہیں۔
مضارع کے اعراب رفع، نصب، جزم ہیں۔
جر اسم کے ساتھ خاص ہے، جبکہ جزم فعل کے ساتھ خاص ہے۔