يَكْتُبُ — لَنْ يَكْتُبَ — لَمْ يَكْتُبْ
صحیح آخر مضارع کی ان مثالوں میں ضمہ، فتحہ اور سکون صاف نظر آتے ہیں۔
مگر افعالِ خمسہ اور معتل آخر فعلوں میں دوسری علامتیں بھی آتی ہیں۔
ان کی مفصل اقسام اگلے سبق میں آئیں گی۔
سبق کھل رہا ہے...
کیا ہر مضارع پر آخر کی حرکت ظاہر؟
فعلِ مضارع: پہچان، زمانہ، حروف اور اعراب