اسباقفعلِ مضارع: پہچان، زمانہ، حروف اور اعرابکوئز

لَمْ يَكْتُبْنَ.
ترجمہ: ان عورتوں نے نہیں لکھا۔
فعل مبنی بر سکون ہی رہا؛ اب محلِ جزم میں ہے۔
اس کے مقابلے میں لَمْ يَكْتُبْ (واحد مذکر) میں سکون اعرابِ جزم کی علامت ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

نونِ نسوہ پر لم کا اثر

فعلِ مضارع: پہچان، زمانہ، حروف اور اعراب

لَمْ يَكْتُبْنَ.
ترجمہ: ان عورتوں نے نہیں لکھا۔
فعل مبنی بر سکون ہی رہا؛ اب محلِ جزم میں ہے۔
اس کے مقابلے میں لَمْ يَكْتُبْ (واحد مذکر) میں سکون اعرابِ جزم کی علامت ہے۔