لَيَكْتُبَنَّ زَيْدٌ.
ترجمہ: زید ضرور لکھے گا۔
نَّ نونِ تاکیدِ ثقیلہ ہے؛ یہ فاعل نہیں، بلکہ فعل کے معنی میں تاکید پیدا کرتی ہے۔
اس مثال میں نون بلا واسطہ متصل ہے، اس لیے مضارع مبنی بر فتح ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
نونِ تاکید کا کام
فعلِ مضارع: پہچان، زمانہ، حروف اور اعراب