هَذِهِ يَدٌ. — یہ ایک ہاتھ ہے: «يَدٌ» خبر مرفوع بالضمہ۔
رَأَيْتُ يَدًا. — میں نے ایک ہاتھ دیکھا: «يَدًا» مفعول بہ منصوب بالفتحہ۔
أَمْسَكْتُ بِيَدٍ. — میں نے ہاتھ پکڑا: «يَدٍ» اسم مجرور بالکسرة۔
اس سے واضح ہوا کہ حروف کی تعداد اکیلی کافی نہیں؛ کتاب کا بیان اسمِ مبنی کی خاص مشابہتوں کے سیاق میں ہے۔