جَاءَ هَؤُلَاءِ. — «هَؤُلَاءِ»: مبنی علی الکسر، فی محلِ رفع فاعل۔
رَأَيْتُ هَؤُلَاءِ. — «هَؤُلَاءِ»: مبنی علی الکسر، فی محلِ نصب مفعول بہ۔
مَرَرْتُ بِهَؤُلَاءِ. — «هَؤُلَاءِ»: مبنی علی الکسر، فی محلِ جر۔
خلاصہ: لفظ کی بنا ایک، لیکن محل تین ہو سکتے ہیں۔