اسباقاسمِ مبنی — تعریف، حکم اور آٹھ اقسامکوئز

زَيْدٌ فاعل بنے تو ضمہ ظاہر ہوتا ہے؛ اس لیے اسے «مرفوع بالضمة» کہتے ہیں۔

هَؤُلَاءِ فاعل بنے تو آخر نہیں بدلتا؛ اس لیے «مبنی علی الکسر فی محلِ رفع» کہیں گے۔

اسی طرح فی محلِ نصب اور فی محلِ جر اعرابی منصب بتاتے ہیں، مبنی لفظ کی آخری حرکت کو بدلتے نہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

اعراب اور محل کا فیصلہ

اسمِ مبنی — تعریف، حکم اور آٹھ اقسام