اسباقفعلِ مضارع مرفوع اور اس کا عاملکوئز

يَكْتُبُ — لَنْ يَكْتُبَ
ترجمہ: وہ لکھتا ہے — وہ نہیں لکھے گا۔
لَنْ ناصب ہے، اس لیے دوسرے فعل میں تجرّد ختم ہو گیا۔
يَكْتُبَ منصوب، علامت فتحہ ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

لَنْ آنے سے کیا بدلا؟

فعلِ مضارع مرفوع اور اس کا عامل

يَكْتُبُ — لَنْ يَكْتُبَ
ترجمہ: وہ لکھتا ہے — وہ نہیں لکھے گا۔
لَنْ ناصب ہے، اس لیے دوسرے فعل میں تجرّد ختم ہو گیا۔
يَكْتُبَ منصوب، علامت فتحہ ہے۔