اسباقفعلِ مضارع مرفوع اور اس کا عاملکوئز

يَرْمِي — لَنْ يَرْمِيَ — يَدْعُو — لَنْ يَدْعُوَ
يَرْمِي اور يَدْعُو مرفوع ہیں، دونوں میں ضمہ مقدر۔
لَنْ يَرْمِيَ اور لَنْ يَدْعُوَ منصوب ہیں؛ آخری حرف پر فتحہ ظاہر ہوتا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

یاء اور واو میں نصب ظاہر ہے

فعلِ مضارع مرفوع اور اس کا عامل