اسباقفعلِ مضارع مرفوع اور اس کا عاملکوئز

زَيْدٌ يَجْلِسُ.
ترجمہ: زید بیٹھتا ہے۔
زَيْدٌ مبتدا مرفوع۔
يَجْلِسُ فعل مضارع مرفوع؛ اس کا فاعل ضمیر مستتر ہے۔
پورا فعلی جملہ محلِ رفع میں خبر ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

مرفوع اور خبر کا فرق

فعلِ مضارع مرفوع اور اس کا عامل

زَيْدٌ يَجْلِسُ.
ترجمہ: زید بیٹھتا ہے۔
زَيْدٌ مبتدا مرفوع۔
يَجْلِسُ فعل مضارع مرفوع؛ اس کا فاعل ضمیر مستتر ہے۔
پورا فعلی جملہ محلِ رفع میں خبر ہے۔