لَا يَرْمِي الْوَلَدُ الْكُرَةَ.
ترجمہ: لڑکا گیند نہیں پھینکتا۔
لَا: یہاں حرفِ نفی، غیر جازم۔
يَرْمِي: مضارع مرفوع، ضمہ مقدر۔
الْوَلَدُ: فاعل مرفوع؛ الْكُرَةَ: مفعول بہ منصوب۔
سبق کھل رہا ہے...
دوسری مثال کی مکمل ترکیب
فعلِ مضارع مرفوع اور اس کا عامل
لَا يَرْمِي الْوَلَدُ الْكُرَةَ.
ترجمہ: لڑکا گیند نہیں پھینکتا۔
لَا: یہاں حرفِ نفی، غیر جازم۔
يَرْمِي: مضارع مرفوع، ضمہ مقدر۔
الْوَلَدُ: فاعل مرفوع؛ الْكُرَةَ: مفعول بہ منصوب۔