اسباقفعلِ مضارع مرفوع اور اس کا عاملکوئز

يَضْرِبُ — يَغْزُو — يَرْمِي — يَسْعَى
یہ چاروں مثالیں مرفوع ہیں؛ چاروں میں ناصب و جازم داخل نہیں۔
علامت کا فرق: پہلے میں ضمہ ظاہر ہے، باقی تین میں ضمہ مقدر۔
سببِ رفع اور علامتِ رفع کو الگ رکھیں۔

سبق کھل رہا ہے...

چار مثالیں، ایک سبب

فعلِ مضارع مرفوع اور اس کا عامل

يَضْرِبُ — يَغْزُو — يَرْمِي — يَسْعَى
یہ چاروں مثالیں مرفوع ہیں؛ چاروں میں ناصب و جازم داخل نہیں۔
علامت کا فرق: پہلے میں ضمہ ظاہر ہے، باقی تین میں ضمہ مقدر۔
سببِ رفع اور علامتِ رفع کو الگ رکھیں۔