اسباقاسمِ کان اور اس کی بہنیںکوئز

كَانَ الطَّبِيبُ مَشْغُولًا
ترجمہ: ڈاکٹر مصروف تھا۔
الطَّبِيبُ: کس کے متعلق بات ہے؟ ڈاکٹر۔ اس لیے اسمِ کان مرفوع۔
مَشْغُولًا: اس کی کیا حالت تھی؟ مصروف۔ اس لیے خبرِ کان منصوب۔

قَائِمًا كَانَ زَيْدٌ میں بھی یہی دو سوال کریں، چاہے ترتیب الٹ جائے۔

سبق کھل رہا ہے...

اسمِ کان اور خبرِ کان میں پہچان

اسمِ کان اور اس کی بہنیں