اسباقاسمِ کان اور اس کی بہنیںکوئز

زَيْدٌ قَائِمٌ
ترجمہ: زید کھڑا ہے۔
زَيْدٌ: مبتدا، مرفوع بالضمہ۔
قَائِمٌ: خبر، مرفوع بالضمہ۔

یہاں کوئی ناسخ داخل نہیں ہوا، اس لیے دونوں اسم مرفوع ہیں۔ اب کان کے داخل ہونے سے دوسرا رکن یعنی خبر منصوب ہو گا۔

سبق کھل رہا ہے...

مبتدا اور خبر سے تعلق

اسمِ کان اور اس کی بہنیں