اسباقفعلِ مضارع مجزوم: جوازم، شرط و جزا اور جوابِ طلبکوئز

لَا يَكْتُبُ — لَا تَكْتُبْ
لَا يَكْتُبُ: وہ نہیں لکھتا؛ یہاں لا نافیہ، فعل مرفوع۔
لَا تَكْتُبْ: مت لکھو؛ لا ناہیہ، فعل مجزوم۔
صرف لَا دیکھ کر جزم لازم نہ سمجھیں۔

سبق کھل رہا ہے...