يَسْعَى — لَمْ يَسْعَ
يَسْعَى کے آخر کا الفِ مقصورہ جزم میں حذف ہوتا ہے۔
يَسْعَ میں آخری باقی حرف پر فتحہ ہوتا ہے۔
اسے فتحہ کی وجہ سے منصوب نہ سمجھیں۔
سبق کھل رہا ہے...
ناقص الفی میں حرفِ علت حذف
فعلِ مضارع مجزوم: جوازم، شرط و جزا اور جوابِ طلب
يَسْعَى — لَمْ يَسْعَ
يَسْعَى کے آخر کا الفِ مقصورہ جزم میں حذف ہوتا ہے۔
يَسْعَ میں آخری باقی حرف پر فتحہ ہوتا ہے۔
اسے فتحہ کی وجہ سے منصوب نہ سمجھیں۔