لَمْ يَحْضُرْ زَيْدٌ.
ترجمہ: زید حاضر نہیں ہوا۔
لَمْ: حرفِ نفی و جزم۔
يَحْضُرْ: مضارع مجزوم، علامتِ جزم سکون۔
زَيْدٌ: فاعل مرفوع۔
لفظ مضارع ہے، مگر نفی گزشتہ زمانے کی ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
پہلا جازم: لَمْ
فعلِ مضارع مجزوم: جوازم، شرط و جزا اور جوابِ طلب
لَمْ يَحْضُرْ زَيْدٌ.
ترجمہ: زید حاضر نہیں ہوا۔
لَمْ: حرفِ نفی و جزم۔
يَحْضُرْ: مضارع مجزوم، علامتِ جزم سکون۔
زَيْدٌ: فاعل مرفوع۔
لفظ مضارع ہے، مگر نفی گزشتہ زمانے کی ہے۔