إِنْ تَصْدُقْ فَأَنْتَ مَحْبُوبٌ.
ترجمہ: اگر تم سچ بولو گے تو تم محبوب ہو گے۔
جواب أَنْتَ مَحْبُوبٌ جملہ اسمیہ ہے۔
اس لیے اس سے پہلے فاء آئی۔
أَنْتَ مبتدا اور مَحْبُوبٌ خبر ہے؛ دونوں کو مجزوم کہنا غلط ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
تیسری صورت: جملہ اسمیہ
فعلِ مضارع مجزوم: جوازم، شرط و جزا اور جوابِ طلب