إِنْ تَسْأَلْنِي فَأَنَا أُسَاعِدُكَ.
ترجمہ: اگر تم مجھ سے پوچھو گے تو میں تمہاری مدد کروں گا۔
تَسْأَلْنِي: فعلِ شرط مجزوم۔
فَـ: رابطۂ جواب؛ أَنَا مبتدا۔
أُسَاعِدُكَ: جملہ فعلیہ بطور خبر، فعل مرفوع۔
پورا فَأَنَا أُسَاعِدُكَ جواب کی جگہ ہے؛ مرفوع فعل کو مجزوم نہ لکھیں۔
سبق کھل رہا ہے...
مکمل ترکیب: جواب میں فاء
فعلِ مضارع مجزوم: جوازم، شرط و جزا اور جوابِ طلب