اِنْكَسَرَ يَنْكَسِرُ اِنْكِسَارًا
ترجمہ: ٹوٹ گیا — ٹوٹتا ہے — ٹوٹنا۔
اِنْفَعَلَ کا معروف مصدر اِنْفِعَالٌ ہے۔
اِنْكَسَرَ کا مصدر اِنْكِسَارٌ ہے۔
یہاں مصدر کے آغاز کی ہمزہ، ہمزۂ وصل ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
بابِ اِنفعال کا مصدر
مصدر: تعریف، اوزان، عمل اور اضافت
اِنْكَسَرَ يَنْكَسِرُ اِنْكِسَارًا
ترجمہ: ٹوٹ گیا — ٹوٹتا ہے — ٹوٹنا۔
اِنْفَعَلَ کا معروف مصدر اِنْفِعَالٌ ہے۔
اِنْكَسَرَ کا مصدر اِنْكِسَارٌ ہے۔
یہاں مصدر کے آغاز کی ہمزہ، ہمزۂ وصل ہے۔