أَعْجَبَنِي ضَرْبُ زَيْدٍ عَمْرًا.
ترجمہ: مجھے زید کا عمرو کو مارنا اچھا لگا۔
ضَرْبُ مصدر ہے اور جملے کے فعل أَعْجَبَ کا فاعل مرفوع ہے۔
زَيْدٍ لفظاً مضاف الیہ، معنی میں مارنے والا۔
عَمْرًا مصدر ضَرْبُ کا مفعول بہ منصوب ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
مصدر متعدی: کتاب کی مثال
مصدر: تعریف، اوزان، عمل اور اضافت