كَرِهْتُ ضَرْبَ زَيْدٍ عَمْرًا.
ترجمہ: میں نے زید کا عمرو کو مارنا ناپسند کیا۔
ضَرْبَ، كَرِهْتُ کا مفعول بہ منصوب اور مضاف ہے۔
زَيْدٍ مضاف الیہ مجرور ہے، معنی میں مارنے والا۔
عَمْرًا، مصدر ضَرْبَ کا مفعول بہ منصوب ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
مصدر کی اضافت فاعل کی طرف
مصدر: تعریف، اوزان، عمل اور اضافت