اسباقمصدر: تعریف، اوزان، عمل اور اضافتکوئز

ضَرْبُ زَيْدٍ عَمْرًا — ضَرْبُ عَمْرٍو زَيْدٌ
ترجمہ: دونوں میں زید، عمرو کو مارنے والا ہے۔
پہلی ترکیب: زَيْدٍ مجرور فاعلِ معنوی؛ عَمْرًا مفعول منصوب۔
دوسری ترکیب: عَمْرٍو مجرور مفعولِ معنوی؛ زَيْدٌ فاعل مرفوع۔
مصدر کی اضافت کبھی فاعل اور کبھی مفعول کی طرف ہوتی ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

ایک مفہوم، 2 نحوی ترتیبیں

مصدر: تعریف، اوزان، عمل اور اضافت